Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حج کیلئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ ہوگی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حج کے لئے گورنمنٹ کو جمع کروائی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حج کے لیے جو رقم گورنمنٹ کو جمع کروائی، اور ابھی حج کے لیے سلیکشن کا اعلان نہ ہوا، اور زکوۃ کا سال ان دنوں میں پورا ہو تا ہو ، تو کیا گورنمنٹ کو جمع کروائی گئی رقم پر زکوۃ دینی ہوگی ؟ جواب جس وقت زکوۃ کا سال پورا ہو، اس وقت کا اعتبار ہے، اگر سال پورا ہونے کے وقت تک آپ کا نام متوقع امیدواروں کی فہرست سے نکل کر حتمی فہرست میں داخل ہو چکا ، اور جمع کردہ رقم عرفا ناقابل واپسی قرار پائی، تو ایسی صورت میں جمع کردہ رقم ، پینج کی اجرت قرار پا کر ملکیت سے نکل چکی، لہذا اس رقم پر زکوۃ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.