Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قعدۂ اخیرہ میں درود اور دعا بھول جانا

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
5247-WAT
Issued
18 صفر المظفر 1448ھ / 03 اگست 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قعدہ اخیرہ میں درود اور دعا پڑھنا بھول گیا اور سلام پھیر دیا، تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص سنتیں پڑھ رہا ہو، اور وہ صرف "التحیات " پڑھ کر سلام پھیر دے ، اور درود اور دعائے ماثورہ پڑھنا بھول جائے ، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ جواب جی ہاں ! دریافت کی گئی صورت میں اس کی نماز ہو جائے گی ، اس کو دہرانا بھی واجب نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.