Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نا اہل کا غلط طریقے سے پینشن لینا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطارمی مدنی
- Fatwa no.
- 5246-WAT
- Issued
- 18 صفر المظفر 1448ھ / 03 اگست 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم پنشن لینے کے لئے نااہل شخص کا اپنے آپ کو اہل ظاہر کر کے پنشن لینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک فوجی شخص وفات پا گیا، اور اس کی سر کاری پینشن جاری تھی ، فوج کے رولز کے مطابق وہ پینشن صرف بیوہ ، نابالغ بچوں یا معذور اولاد کو ملتی ہے ، اگر مرحوم کا ایک بالغ بیٹا جو جسمانی طور پر معذور نہیں ہے ، اور کمانے کے قابل بھی ہے ، وہ کسی طریقے سے اپنے آپ کو اہل ظاہر کر کے وہ پینشن اپنے نام جاری کر والے ، تو شرعا اس پینشن کا لینا جائز ہے یا ناجائز؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.