Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کلا مشین سے کھلونا جیتنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم Claw Machine(کھلونا پکڑنے والی مشین) سے پیسے دے کر انعام حاصل کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) آج کل شاپنگ مالز، تفریحی مراکز، اور گیم زون میں Claw Machine (کھلونا پکڑنے والی مشین) عام طور پر موجود ہوتی ہے ، اس مشین میں مختلف کھلونے ، گفٹ آئٹمز، یا دیگر انعامات رکھے ہوتے ہیں، کھیلنے والا پہلے ایک مقررہ رقم (مثلاً 100 یا 200 روپے ) مشین میں ڈالتا ہے ، پھر جوائسٹک اور بٹن کی مدد سے مشین کے اندر موجود دھاتی پنجے (Claw) کو حرکت دے کر کسی کھلونے کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے، اگر پنجہ کھلونے کو مضبوطی سے پکڑ کر مخصوص خانے تک پہنچادے، تو وہ کھلونا کھیلنے والے کومل جاتا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.