Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز جنازہ سے پہلے اذان دینا کیسا؟
- Answered by
- مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5244-WAT
- Issued
- 16 صفر المظفر 1448 / 01 اگست 2026
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز جنازہ سے پہلے اذان دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نماز جنازہ سے پہلے اذان دینا شرعاً جائز ہے ؟ جواب نماز جنازہ سے پہلے نہ اذان ہے ، نہ اقامت، رسول الله صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم، صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم ، تابعین اور ائمہ مجتہدین سے نماز جنازہ سے پہلے اذان یا اقامت دینا ثابت نہیں، اور زمانہ رسالت سے لے کر آج تک اسی پر عمل جاری ہے ، کہ نماز جنازہ کے لیے اذان نہیں دی جاتی، لہذا نماز جنازہ سے پہلے اذان یا اقامت نہیں کہی جائے گی ، بلکہ جب لوگ جمع ہو جائیں تو بلا اذان…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.