Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تہجد کی نماز کا صحیح طریقہ

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم تہجد کی نماز پڑھنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا مفتی صاحب سے سوال ہے کہ تہجد کی نماز کا مکمل طریقہ ارشاد فرما دیں، نیت اور طریقہ کہ کیسے پڑھی جائے ، اور کتنی رکعات اور کون سی سورت پڑھیں ؟ مکمل جواب ارشاد فرما دیں ۔ جواب عشاء کی نماز پڑھ کر سونے کے بعد طلوع فجر سے پہلے اٹھ کر جو نوافل پڑھے جائیں، ان کو تجد کہتے ہیں، ان کی نیت عام نفل نماز والی ہی ہوگی ، بس اس میں نفل کی جگہ تہجد کہہ لے ، اور اگر صرف نفل کی نیت کی تہجد کا لفظ نہیں کہا، تو بھی کوئی حرج نہیں، تہجد ادا ہوگئی ۔ تہجد کی کم از کم دو رکعتیں ہیں، اور سنت آٹھ رکعات ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.