Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رات کے وقت غسل کرنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی دام الافيا الملت
- Fatwa no.
- 5240-WAT
- Issued
- 09 صفر المظفر 1448ھ / 23 جولائی 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم رات کے وقت غسل کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ رات کے وقت غسل کرنا کیسا؟ جواب رات کے وقت غسل کرنا شرعاً جائز ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں، بلکہ احادیث مبارکہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رات کے وقت غسل فرمانا ثابت ہے ۔ صحیح مسلم شریف میں روایت ہے ، حضرت عبد الله بن ابی قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں : " سألت عائشة عن وتررسول الله صلى الله عليه وآله وسلم، فذكر الحديث۔ قلت: كيف كان يصنع في الجنابة؟ أكان يغتسل قبل أن ينام أم ينام قبل أن يغتسل ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.