Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
علم ابجد کیا ہے نیز اسکا سیکھنا اور استعمال کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم علم ابجد کے متعلق تفصیل دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حساب جمل یعنی علم ابجد کس علم کو کہتے ہیں اور یہ علم سیکھنا شرعا کیسا ہے؟ جواب حساب جمل یعنی حروف ابجد سے مراد اعداد کا علم ہے ، اس علم میں ہر حرف کے لئے ایک عدد مقرر کیا گیا ہے ، جیسے "الف" کے لئے 1، "ب" کے لئے 2 ، "ج" کے لئے 3 اور "و" کے لئے 4 کا عدد مقر ر ہے ، اعداد کے اعتبار سے شروع کے یہی چار حروف مل کر لفظ ابجد بنتا ہے ، اس لئے اسے علم ابجد کہا جاتا ہے ، اس علم کا استعمال، علم جعفر ، علم نجوم ، تعویزات لکھنے ، تاریخ پدائش و تاریخ وفات نکالنے یا تاریخی نام رکھنے ، وغیرہ میں کیا جاتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.