Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے بعد نبی ہونگے یا امتی؟
- Fatwa no.
- 5238-WAT
- Issued
- 09 صفر المظفر 1448ھ / 23 جولائی 2026 ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم کیا حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام نزول کے بعد حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے امتی ہوں گے ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام نزول کے بعد حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کے امتی ہوں گے ؟ جواب حضرت عیسیٰ علیہ الصلاۃ و السلام ، اللہ پاک کے نبی اور رسول ہیں، اور جب وہ قرب قیامت تشریف لائیں گے ، تو اس وقت بھی نبی ہی ہوں گے ، البتہ ! اس وقت اپنی سابق شریعت نافذ نہیں کریں گے ، اور نہ ہی کوئی نئی شریعت پیش کریں گے ، بلکہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے امتی کی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.