Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تصویر والے کپڑے میں نماز پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جماعت میں کسی آدمی نے تصویر والا کپڑا پہنا ہو تو اس کی اور دیگر مقتدیوں کی نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جمعہ یا دیگر نمازوں میں کوئی شخص جاندار والی ٹی شرٹ پہن کر مسجد میں آجائے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ تصویر اتنی ہے کہ چہرہ پورا دکھتا ہے اور دوسرے مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.