Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ذبح کے وقت دل میں تکبیر پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ذبح کے وقت دل میں تکبیر پڑھنے کی صورت میں گوشت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص مرغی ذبح کر رہا تھا ، جب وہ ذبح کر رہا تھا، تو میں نے اپنی نظریں اس کے منہ پہ جمارکھی تھیں، ذبح کرتے وقت اس کے ہونٹ بھی نہیں ہے ۔ میں نے اس سے کہا کہ آپ نے تکبیر تو پڑھی نہیں ہے ، وہ بولا میں نے پڑھی ہے ۔ میں نے کہا آپ کے ہونٹ تو ہلے بھی نہیں ، پھر وہ خاموش ہو گیا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.