Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تدفین کے بعد تلقین کی برکتیں کیا ہیں؟

Answered by
مفتی محمد حسان عطاری مدنی
Fatwa no.
5235-WAT
Issued
05 صفر المظفر 1448ھ / 20 جولائی 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم دفن کے بعد کی جانے والی تلقین کے فوائد دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میت کو دفن کرنے کے بعد جو تلقین کی جاتی ہے ، اس کی کیا برکت ہے؟ جواب تلقین بعد دفن کی دو برکتیں کتابوں میں بیان کی گئی ہیں : ایک تو یہ کہ تلقین ذکر الہی ہے ، اور ذکر الہی سے میت کو انس حاصل ہوتا ہے ( یعنی اسے سکون ملتا اور اس کا دل بہلتا ہے ) ، دوسری یہ کہ روایت کے مطابق یہ امید کی جا سکتی ہے ، تلقین کی برکت سے میت سے سوالات منکر نکیر نہیں ہوں گے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.