Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قضا نمازوں میں سنت مؤکدہ پڑھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد علی عطاری مدنی
Fatwa no.
5233-WAT
Issued
05 صفر المظفر 1448ھ / 20 جولائی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قضا نمازیں ادا کرتے وقت کیا سنت مؤکدہ پڑھنا بھی ضروری ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قضا نمازیں ادا کرتے وقت صرف فرض پڑھیں گے یا سنن مؤکدہ بھی پڑھنا ضروری ہیں ؟ جواب اگر کسی شخص کی کوئی نماز رہ جائے ، تو اس کی قضا میں صرف فرض اور واجب نمازیں ادا کی جائیں گی، سن و نوافل کی قضا نہیں ہوگی ۔ البتہ ! فجر کی نماز رہ جائے اور اسی دن زوال سے پہلے اس کی قضا کی جائے ، تو فجر کے فرضوں کے ساتھ اس کی دو سنتیں بھی قضا کر لی جائیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.