Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آیت کریمہ کے بعد آمین کہنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم آیت کریمہ بطور دعا پڑھنے پر آمین کہنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ " کیا اس دعا کے آخر میں آمین " کہنا درست ہے یا نہیں ؟ جواب آیت کریمہ کو بطور دُعا پڑھنا اور اس پر سننے والے حضرات کا آمین کہنا بالکل جائز ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں۔ کیونکہ احادیث مبارکہ میں آیت کریمہ کو بھی دعا قرار دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ دعامانگنے کی ترغیب بھی ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز آیت کریمہ ذکر الہی ہے اور یہ قاعدہ ہے کہ ہر ذکر دعا ہے ، لہذا جب آیت کریمہ بطورِ دعا پڑھنا جائز ہے تو اس پر سامعین حضرات کا آمین کہنا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.