Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا قیامت میں سب سے پہلے حضور ﷺ قبر انور سے تشریف لائیں گے؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم کیا بروز حشر سب سے پہلے حضور علیہ الصلاۃ و السلام اپنی قبر انور سے باہر تشریف لائیں گے ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ایسا کہنا درست ہے کہ حشر میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سب سے پہلے اپنی قبر انور سے باہر تشریف لائیں گے، اور ساتھ میں شیخین رضی اللہ تعالی عنہما کا ہاتھ مبارک ہوگا، اس کے بعد آپ علیہ الصلوۃ والسلام مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ جائیں گے وہاں جو دفن ہونگے ان کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ کر کے اپنے ساتھ میدان حشر میں تشریف لائیں گے ، یعنی مقصد یہ ہے کہ کیا مردوں کو اس دن آقا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.