Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حضور ﷺ کو نور ماننے سے بشریت کی نفی ہوتی ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا حضور علیہ الصلاۃ و السلام کو نور ماننے سے آپ کی بشریت کی نفی ہوتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص، نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو نور سمجھے ، تو اس کا کیا حکم ہے ؟ اور اس عقیدہ سے نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی بشریت کی نفی ہوتی ہے یا نہیں ؟ جواب حضور سرورِ عالم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم حقیقت کے اعتبار سے نور ہیں ، اور لباس بشریت میں (بے مثل بشری صورت میں) تشریف لائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.