Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہر چیز مقدر ہے تو پھر دعا کیوں کریں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جب ہر چیز الله تعالی وقت مقررہ پر عطا فرماتا ہے تو کیا انسان دعا نہ کرے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (وَيَدْعُ الإِنْسَانُ بِالشَّرِ دُعَاءَهُ بِالْخَيْرِ وَكَانَ الْإِنْسَانُ عَجُولًا) اس آیت کے اس حصے : ﴿وَكَانَ الْإِنْسَانُ عَجُولًا ) کا کیا مفہوم ہے ؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان دعا نہ کرے، کیونکہ ہر چیز اللہ تعالیٰ اپنے مقررہ وقت پر ہی عطا فرماتا ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.