Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حُر نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام "حر" رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک سوال پوچھنا تھا کہ اپنے بیٹے کا نام ویسے تو میں نے محمد رکھا ہے لیکن پکارنے کے لیے میں اس کا نام "خر " رکھنا چاہتا ہوں، تو یہ نام رکھ سکتا ہوں ؟ رہنمائی فرما ئیں ۔ جواب "حر" کے معنی ہر قسم کی آمیزش سے پاک، اصلی، آزاد، شریف، ہر شے کا افضل اور عمدہ حصہ وغیرہ کے ہے ، لہذا ان معانی کے پیش نظر یہ ایک اچھا نام ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.