Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تیسری رکعت میں قعدہ کرلیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
- Answered by
- ابو شاید مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 5219-WAT
- Issued
- 15 صفر المظفر 1448ء 30 جولائی 2026. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام نے چار رکعتی نماز میں تیسری رکعت پر بھی قعدہ کیا تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک امام چار رکعت والی فرض نماز میں، دوسری رکعت میں قعدہ اولی کرے ، اور تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے ، اور تیسری رکعت میں بھی قعدہ کرے ، تشہد پڑھے ، پھر سیدھا کھڑا ہو جائے ، اور چوتھی رکعت میں قعدہ اخیرہ کر کے نماز پوری کرے ، تو یوں نماز ہو جائے گی یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.