Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام میں رانوں پر پلاسٹر لگانا کیسا؟
- Answered by
- مفتی محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5218-WAT دام الافيا اهلسنت
- Issued
- 12 صفر المظفر 1448 / 27 جولائی 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حالت احرام میں عذر کی وجہ سے رانوں پر پلاسٹر لگانا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ کیا میرے بیٹے کے لیے ، جو حالت احرام میں ہے ، دونوں رانوں کے اندرونی حصے پر بڑے پلاسٹر لگا نا جائز ہے ؟ اسے چلتے وقت دونوں رانوں کے ایک دوسرے سے رگڑ کھانے کی وجہ سے شدید خارش اور زخم ہو جاتے ہیں ۔ ایسی صورت میں کیا حکم شرع ہو گا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ کے بیٹے کے لیے حالت احرام میں رانوں کے اندرونی حصوں پر پلاسٹر لگا نا جائز ہے اور اس سے دم وغیرہ بھی واجب نہ ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.