Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ٹیک لگا کر سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

Answered by
ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
5216-WAT
Issued
12 صفر المظفر 1448 / 27 جولائی 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا ٹیک لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ٹیک لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب اولا یا درہے کہ محض ٹیک لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، بلکہ ٹیک لگا کر اونگھنے سے بھی وضو نہیں ٹوٹتا، جبکہ ایسا ہوشیار رہے کہ پاس کے لوگ جو باتیں کرتے ہوں ، ان میں سے اکثر باتوں پر یہ مطلع ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.