Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقروض قرض ادا کیے بغیر فوت ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مقروض قرض ادا کئے بغیر فوت ہو جائے تو کیا اسے سزا ملے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مقروض ہو، مگر وہ قرض ادا کرنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو، لیکن قرض ادا کرنے کی نیت ہو، اور اسی حالت میں اسے موت آجائے تو کیا اسے سزا ملے گی ؟ جواب یا درکھیں کہ مقروض یعنی جس شخص پر قرضہ ہو اور وہ فوت ہو جائے، تو اس کے قرض کی ادائیگی کے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ اگر مقروض میت نے اپنی ملکیت میں وفات کے وقت مال و اسباب خواہ کسی بھی صورت مثلا مکان ، جائیداد، سامان ، رقم وغیرہ میں چھوڑا ہو، تو اس میں مال و…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.