Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چھ رکعت نوافل ایک سلام سے پڑھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم چھ رکعات نوافل ایک سلام کے ساتھ ادا کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ چھ رکعت نوافل ایک ساتھ ادا کر سکتے ہیں ؟ طریقہ ارشاد فرمائیں۔ جواب دن کے نوافل ہوں یا رات کے ، بہر صورت چار رکعتوں پر سلام پھیر نا افضل ہے، جبکہ چار رکعتوں سے زائد ایک سلام کے ساتھ نوافل پڑھنے کے حوالے سے یہ تفصیل ہے کہ : دن کے نوافل میں ایک سلام کے ساتھ چار رکعتوں سے زائد پڑھنا ، اور رات کے نوافل میں ایک سلام کے ساتھ آٹھ رکعتوں سے زائد پڑھنا ، ظاہر ا مکروہ تحریمی ( یعنی ناجائز و گناہ) ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.