Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سنت اور نفل بیٹھ کر پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فجر کے علاوہ بقیہ تمام نمازوں کی سنتیں اور نوافل بیٹھ کر ادا کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر اسلامی بہن فجر کی نماز ساری کھڑی ہو کر پڑھے ، اور باقی نمازوں کے فرض اور وتر کھڑے ہو کر پڑھے ، اور سنت اور نفل بیٹھ کر ، تو کوئی گناہ تو نہیں ؟ جواب تراویح اور فجر کی سنتوں کے علاوہ بقیہ موکدہ سنتیں بھی عذر یا بلا عذر بیٹھ کر پڑھنا بلا کراہت جائز ہے، البتہ ! بلاعذر بیٹھ کر پڑھنے کی صورت میں کھڑے ہو کر پڑھنے کے مقابلے میں آدھا ثواب ملے گا، جبکہ فجر کی سنتیں تاکید میں زیادتی کی وجہ سے بلاعذر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.