Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

استبرا کرنے والے شخص کی امامت کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس کو پیشاب کے بعد استبرا کی ضرورت پڑے اس کی امامت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایسا شخص جس کو پیشاب کے بعد چند قطرے آتے ہیں استبرا کرنے سے رک جاتے ہیں اس کی امامت کا کیا حکم ہے ؟ جواب جو شرعی معذور نہیں ، ان لوگوں کی امامت کرنے کے لیے ایک شرط ، شرعی معذور نہ ہونا ہے ، لیکن شرعی معذور ہونا اس وقت ثابت ہو تا ہے کہ جب کسی شخص کو وضو توڑ دینے والا کوئی مرض اس طرح لاحق ہو جائے ، ایک نماز کا پورا وقت اس طرح گزر جائے ، کہ اسے وضو کر کے فرض نماز کی ادائیگی کا موقع بھی نہ مل سکے ، اور سوال میں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.