Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدے میں دونوں گھٹنے زمین پر رکھنا واجب ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سجد سے میں گھٹنے زمین پر رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدے میں دونوں گھٹنے زمین پر رکھنا، مفتی بہ قول کے مطابق سنت ہے یا واجب ؟ نیز کیا دونوں رکھنا واجب ہے ، یا ایک سے بھی واجب ادا ہو جائے گا ؟ جواب سجدے میں دونوں گھٹنے زمین پر رکھنا واجب ہے، کیونکہ حدیث پاک میں سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، جن میں دونوں گھٹنے بھی شامل ہیں ، اور نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم نے بھی سجدے میں ہمیشہ دونوں مبارک گھٹنے زمین پر رکھے ہیں ، جس کا تقاضا یہ ہے کہ سجدے میں دونوں گھٹنوں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.