Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فصیح الرسول نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فصیح الرسول نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فصیح الرسول نام رکھنا کیسا ؟ جواب فصیح الرسول نام رکھنا جائز ہے کہ فصیح کا معنی ہے : " صاف وشتہ کلام کرنے والا، فصیح الکلام ، خوش گفتار، کلام میں اچھے برے کی تمیز کرنے والا ۔ " اور لفظ رسول یہاں پر اضافت کے لیے ہے جیسا کہ ہمارے یہاں نام رکھنے میں عموماً اضافت ہی ملحوظ ہوتی ہے ، اس صورت میں فصیح الرسول کا معنی ہوگا : وہ شخص جس کی زبان ، فصاحت اور کلام کا ہنر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک (ان کی مدح و ثنا ، ان کے احکامات کی تبلیغ وغیرہ)…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.