Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دھوپ کے گرم پانی سے کپڑے یا برتن دھونا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم دھوپ سے گرم ہوئے پانی سے کپڑے یا برتن دھونا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دھوپ سے گرم کیے ہوئے پانی سے کپڑے ، یا برتن دھونا کیسا؟ جواب جو پانی گرم ملک میں ، گرم موسم میں ، سونے چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کے برتن میں ، دھوپ میں گرم ہو گیا، وہ جب تک گرم ہے ، اسے بدن پر کسی طرح پہنچنے نہیں دینا چاہیے کہ اس پانی کے ، اس حالت میں بدن پر استعمال کرنے سے برص ہو جانے کا خطرہ ہے ، لہذا اگر اس طرح کے پانی سے کپڑے اور برتن دھونے میں اس پانی کے بدن پر پہنچنے کی صورت ہو ، جیسے عام انداز میں کپڑے دھونے اور برتن دھونے میں ہاتھ وغیرہ پر لکھا ہے ، تو ایسی صورت میں یہ پانی جب تک…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.