Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مریض قبلہ رخ نہ ہو سکے تو نماز کیسے ادا کرے؟
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5151-WAT
- Issued
- 18 محرم الحرام 1448ھ /04 جولائی 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مریض قبلہ کی جانب منہ کرنے سے عاجز ہو تو کیا کرے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر مریض قبلہ کی طرف منہ کر کے نماز ادا نہ کر سکے ، تو کیا دوسری جانب منہ کر کے نماز ادا کر سکتا ہے ؟ جواب اگر مریض استقبال قبلہ (یعنی قبلہ کی طرف منہ کرنے) سے عاجز ہو، مثلا اس میں اتنی قوت نہیں کہ ادھر رخ کر سکے ، اور نہ اس کے پاس کوئی ایسا شخص ہو، جو قبلہ کی طرف اس کا رخ کر سکے ، تو اس صورت میں حکم شرعی یہ ہے کہ جس طرف رخ کر کے نماز ادا کرنا ممکن ہو ، اسی طرف منہ کر کے نماز ادا کر لے ، بعد میں اس کا اعادہ بھی لازم نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.