Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام دوسری رکعت پر سلام پھیر دے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام کا دوسری رکعت پر بھولے سے سلام پھیرنے کے بعد لکھنے سے نماز مکمل کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چار رکعتی فرض نماز کی جماعت میں امام نے دوسری رکعت پر ایک طرف سلام پھیر دیا، اور " السلام علیکم ورحمۃ اللہ " مکمل کہہ دیا، پھر کسی مقتدی نے لقمہ دیا، تو امام دوسر اسلام پھیرنے سے پہلے ہی تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا، اور پھر چوتھی رکعت مکمل کر کے سجدہ سہو کے ساتھ نماز مکمل کرلی ۔ کیا امام نے درست کیا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.