Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
والدین کی مالی مدد کرنے کا کتنا ثواب ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم والدین کی مالی امداد کرنے پر ثواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ اگر والدین کو ثواب کی نیت سے پیسے دیے جائیں اور ان کی مالی مدد کی جائے ، تو کیا اس پر ثواب ملے گا؟ جواب قرآن پاک میں احسان بالوالدین " ( یعنی ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا حکم ارشاد ہوا ہے ، اور ماں باپ کی مالی خدمت کرنا بھی "احسان بالوالدین " میں شامل ہے ، جو کہ ضرور بالضرور زبر دست اجر و ثواب کا کام ہے ، جسے اللہ پاک نے قرآن پاک میں اپنی عبادت کے ساتھ ذکر فرمایا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.