Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عدت میں بھانجا خالہ سے مل سکتا ہے؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5185-WAT
- Issued
- 20 محرم الحرام 1448ھ / 06 جولائی 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عدت کے دنوں میں خالہ سے ملنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کیا عدت کے دنوں میں خالہ سے مل سکتے ہیں ؟ جواب بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عدت میں پردے کے خصوصی احکام ہوتے ہیں، جبکہ ایسا نہیں ہے، بلکہ عورت کے لئے جن مردوں سے پردہ کرنے کا حکم ہے ، ان سے ہر حال میں پردہ کرنا ہے ، عورت عدت میں ہو یا نہ ہو، اور جن مردوں سے پردے کا حکم نہیں ہے ، ان سے عدت میں بھی پردہ نہیں، یعنی عدت سے پردے کے سابقہ احکامات بدلتے نہیں ہیں، بلکہ وہی رہتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.