Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طواف میں کعبہ کی طرف سینہ یا پیٹھ ہو جائے تو حکم؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم دوران طواف قبلہ کو سینہ یا پیٹھ کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے دعوت اسلامی کی ایک کتاب میں پڑھا تھا کہ طواف کرتے ہوئے کعبہ کو پیٹھ یا سینہ نہیں کرنا چاہیے ، اگر ہو جاتا ہے تو اتنا طواف دوبارہ کرنا ضروری ہے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر رش وغیرہ کی وجہ سے ایسا ہو جائے تو پھر کیا حکم ہے ؟ جواب طواف میں سینہ یا پیٹھ کئے جتنا فاصلہ طے کیا ، اتنے فاصلے کا اعادہ یعنی دوبارہ کرنا واجب ہے ، اگرچہ رش وغیرہ کی وجہ سے ایسا ہوا ہو ۔ اور افضل یہ ہے کہ وہ پھیرا ہی نئے سرے سے کر لیا جائے ۔ اور اگر اعادہ کیے بغیر واپس آگیا، تو دم لازم ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.