Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ٹی شرٹ پر جاندار کی تصویر پرنٹ کرنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ٹی شرٹ پر تصویر پرنٹ کرنے کا کام کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم کسٹمر کے کہنے پرٹی شرٹ کے اوپر تصویر بناتے ہیں ، جس تصویر وہ ڈیمانڈ کرے ، اب وہ کوئی بھی ہو، اس طرح کا کام حلال ہے یا حرام ؟ جواب ٹی شرٹ پر جاندار کے چہرے والی تصویر بنانا ناجائز وگناہ ہے، لہذا اس طرح کا کام کرنا جائز نہیں ہے ، اور جس نوکری میں کوئی ناجائز کام کرنا پڑے ، وہ نوکری کرنا بھی جائز نہیں ہے ۔ ہاں ! جاندار کی بیک سائیڈ کی تصویر بنا سکتے ہیں ، جس میں چہرہ سامنے نہ ہو، یا چہرے کے علاوہ ، صرف نیچے والے دھڑ کی تصویر بنا سکتے ہیں، کہ تصویر میں اصل چہرہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.