Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طالب علم کے لیے قصر نماز کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسافت شرعی پر واقع مدرسے میں پڑھنے والے طالب علم کے لئے قصر کے احکامات دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مدر سے میں پڑھتا ہوں، اور میرا امدرسہ میرے گھر سے دو سو کلومیٹر دور ہے ۔ میں ایک ماہ کے بعد گھر آتا ہوں ۔ (1) جتنے دن مدرسے میں رہوں گا، قصر نماز پڑھوں گا یا پوری نماز ؟ (2) اور جب مدرسے سے گھر جاؤں گا تو راستے میں قصر نماز پڑھنی ہوگی یا پوری ؟ (3) اور میں نے گھر میں پانچ دن رہنا ہے ۔ اب ان پانچ دنوں میں پوری نماز پڑھنی ہوگی یا قصر ؟ تفصیل سے جواب دیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.