Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فاسق معلن امام کی اقتداء کرنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5180-WAT
- Issued
- 25 محرم الحرام 1448 / 11 جولائی 2026
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فاسق معلن کی اقتداء میں پڑھے گئے نوافل کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر فرض نماز فاسق معلن امام کے پیچھے پڑھیں ، تو وہ واجب الاعادہ ہوتی ہے ، لیکن اگر فاسق معلن امام کے پیچھے نفل نماز پڑھیں تو اس کا کیا حکم ہے ، کیا اس نفل نماز کو بھی دوبارہ ادا کرنا ضروری ہے ؟ جواب فاسق معلن کی اقتدا میں نفل نماز ادا کی، تو اس کا بھی اعادہ لازم ہے ، کہ فاسق معلن کی اقتدا میں پڑھی گئی نماز کے اعادے کی وجہ یہ ہے کہ اس کی اقتدا میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے کہ اس میں اس کی تعظیم ہے، جو کہ شرعا جائز نہیں، اور جو نماز کراہت تحریمی کے ساتھ ادا کی جائے ، اس کا اعادہ لازم ہوتا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.