Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جبے کے نیچے صرف انڈرویئر پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
5176-WAT
Issued
15 محرم الحرام 1448ھ / 01 جولائی 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جے کے نیچے صرف انڈرویئر (Underwear) پہنا ہو تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص Underwear پہن کر اس کے اوپر جبہ پہنتا ہے، جبکہ اس کے نیچے شلوار، تہبند یا پاجامہ وغیرہ نہیں پہنتا ۔ سوال یہ ہے کہ اس حالت میں اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب دوسروں سے ستر فرض ہونے کے یہ معنی ہیں کہ ادھر ادھر سے نہ دیکھ سکیں ۔ لہذا اگر کسی شخص نے صرف انڈرویئر (underwear) پہنا ہوا ہے ، اور اس کے اوپر جبہ پہنا ہے ، اور جسے کی وجہ سے اس کا ستر اس طرح مکمل طور پر ڈھکا ہوا ہے ، کہ نماز کے دوران رکوع و سجود میں بھی ستر ظاہر نہیں ہوتا، تو اس صورت میں اس کی نماز درست ہو جائے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.