Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضور ﷺ کی ازواجِ مطہرات و اولاد پاک کی تعداد کتنی تھی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نبی پاک صلى الله عليه وسلم کی ازواج مطہرات و اولاد پاک کی تعداد دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کتنی تھیں اور حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی اولاد اطہار کتنی تھیں ، رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.