Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مطلقہ عورت سے نکاح کرنے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم طلاق یافتہ عورت سے نکاح کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا طلاق شدہ عورت سے نکاح نہیں کر سکتے ہیں ؟ اگر میں کنوارا ہوں، اور طلاق شدہ سے نکاح کرنا چاہوں تو کیا گناہ ہے ؟ جواب جس عورت کو طلاق ہو گئی ، اس کی عدت گزرنے کے بعد اس سے نکاح کیا جاسکتا ہے ۔ کیونکہ قرآن پاک میں حرام کردہ عورتوں کے بیان کے بعد فرمایا گیا کہ ان کے علاوہ جو ہیں ، وہ سب حلال ہیں۔ اور طلاق یافتہ عورت حرام کی گئی عورتوں میں شامل نہیں ۔ البتہ ! کنواری عورت سے اور جس سے اولاد زیادہ ہونے کی امید ہو، اس سے نکاح کرنا بہتر ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.