Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ماں باپ کے ہاتھ پاؤں چوم سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 5143-WAT
- Issued
- 11 محرم الحرام 1448ھ / 27 جون 2026ء
Question
کیا ماں باپ کے ہاتھ پاؤں چوم سکتے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا ماں باپ کے ہاتھ پاؤں چوم سکتے ہیں ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم ماں باپ کے ہاتھ پاؤں چومنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ماں باپ کے ہاتھ چومنا سعادت مندی، کار ثواب اور باعث برکت ہے ۔ قرآن مجید میں متعدد مقامات پر والدین کے ساتھ نیکی، بھلائی اور احسان کرنے کا حکم ارشاد فرمایا گیا ہے ، اور والدین کے ہاتھ پاؤں چومنا بھی ان کے ساتھ نیکی اور بھلائی میں داخل ہے ۔ فقہائے کرام نے حدیث مبارک نقل کی کہ "جس نے اپنی والدہ کا قدم چوما، تو ایسا ہے جیسے جنت کی چوکھٹ کو بوسہ دیا لہذا اس کا اہتمام کرنا چاہیے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.