Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مٹی مال ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مٹی کے مال ہونے نہ ہونے کے متعلق تفصیل دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مٹی مال ہو سکتی ہے یا نہیں ؟ جواب ہر وہ چیز کہ جس کی طرف طبیعت مائل ہو، اس کو لیا اور دیا جاتا ہو، دوسروں سے اس کی حفاظت کی جاتی ہو، اور وقت ضرورت کے لیے اسے جمع کر کے رکھا جاتا ہو، ایسی ہر چیز مال ہے ۔ اس تعریف کی روشنی میں فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ تھوڑی سی مٹی ، جو اپنی جگہ یعنی زمین میں ہی موجود ہو، یا ایک مٹھی خاک ، وہ تو مال نہیں، لیکن کثیر مٹی، خاص طور پر زمین سے منتقل کرنے کے بعد، بلاشبہ شرعی اعتبار سے مال ہے ، اور اس کی خرید و فروخت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.