Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جانور کے چارے کا خرچ پالنے والے کے ذمے لگانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جانور کے چارے وغیرہ کے اخراجات اجیر کے ذمے لگانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر میں اپنی گائے ، بھیڑ یا بکری کسی دوست کو پالنے اور دیکھ بھال کے لیے دے دوں، اور ہمارے درمیان یہ معاہدہ ہو کہ جانور کی خوراک، چارہ اور دیگر تمام اخراجات وہ اپنی طرف سے برداشت کرے گا، جبکہ میں صرف جانور کی دیکھ بھال کے عوض اسے اجرت دوں گا ۔ مزید یہ کہ وہ اپنی خوشی سے چارہ وغیرہ کا خرچ مجھ سے وصول نہ کرے ، بلکہ اسے اپنی طرف سے ہدیہ اور تعاون شمار کرے ۔ کیا اس طرح کا معاہدہ شرعاً درست ہے ؟ اور جانور پر ہونے والے اخراجات کو اپنی طرف سے بطور ہد یہ برداشت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.