Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچی کا نام قصواء رکھنا کیسا؟
- Answered by
- مفتی محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5136-WAT
- Issued
- 27 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ /24 جون 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام قصواء رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم آقاصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی مبارک اونٹنی کی نسبت سے ، اپنی شہزادی کا نام "قصواء " رکھ سکتے ہیں؟ برائے کرم شرعی رہنمائی ارشاد فرمادیں۔ جواب یہ حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی مبارک اونٹنی کا نام تھا، اس کی نسبت سے آپ اپنی شہزادی کا نام قصواء رکھ سکتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.