Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازِ استسقا کی دعا میں ہاتھ اٹھانے والی حدیث کا مطلب
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز استسقا میں دعا کے وقت ہاتھ اٹھانے والی حدیث پاک کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) " وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنْ دُعَائِهِ إِلَّا فِي الِاسْتِسْقَاءِ فَإِنَّهُ يَرْفَعُ حَتَّى يَرَى بَيَاضِ ابطیہ " اس حدیث کی تشریح کردیں ؟ جواب اس حدیث پاک کا ترجمہ یہ ہے : "حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، فرماتے ہیں کہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم استسقاء کے سوا کسی دعا میں (بہت اونچے ہاتھ نہ اٹھاتے ، استسقاء میں اس قدر ہاتھ اٹھاتے کہ آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی بغلوں کی سفیدی دیکھی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.