Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اقامت کی نیت کے بعد تذبذب ہو تو قصر پڑھیں گے یا پوری نماز؟
- Answered by
- مولانا عبد الرب شاکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5125-WAT
- Issued
- 06 محرم الحرام 1448ھ /22 جون 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اقامت کی نیت کرنے کے بعد مزید شہر نے میں تذبذب ہو تو نماز قصر پڑھیں گے یا پوری ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی نے مقیم ہونے ( پندرہ دن کسی جگہ رہنے) کی پختہ نیت کرلی، پھر پانچ دن گزرنے کے بعد مزید رہنے کے حوالے سے تشویش ہو رہی ہے کہ مزید دون رہوں گا یا نہیں؟ رہنا کنفرم نہیں ہے ، تو کیا قصر پڑھے گا ، یا مکمل ؟ جواب مسافر کسی جگہ پندرہ دن، یا اس سے زائد ٹھہرنے کی نیت کرلے ، اور وہ جگہ اس کے لحاظ سے اقامت کی صلاحیت بھی رکھتی ہو، تو وہ مقیم ہو جاتا ہے ، اور وہ جگہ اس کے لیے وطن اقامت بن جاتی ہے ، اب جب تک وہ سفر شرعی کی نیت سے اس وطن اقامت سے باہر نہ ہو جائے ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.