Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میر حیدر نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی
Fatwa no.
5122-WAT
Issued
01 محرم الحرام 1448ھ /17 جون 2026ء

Question

میر حیدر نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال میر حیدر نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم میر حیدر نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر حیدر نام رکھ سکتے ہیں ۔ "میر" کے معنی ہیں : " سردار ۔ " اور " حیدر " حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، جس کے معنی ہیں : شیر ۔ " تو یوں " میر حیدر" کے معنی ہوئے : "سردار شیر ، اور بہتر یہ ہے کہ صرف حید ر " نام رکھا جائے ، کہ حضرت سید نا مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور حدیث مبارک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے ، لہذا حدیث پاک پر عمل کرنے کی نیت اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام مبارک سے برکت لینے کی نیت سے حیدر نام رکھا جائے ، تو ان…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.