Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا تمام خلفائے راشدین قریشی تھے؟

Answered by
مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی
Fatwa no.
5121-WAT
Issued
01 محرم الحرام 1448ھ /17 جون 2026ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سارے خلفائے راشدین قریشی تھے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مفتی صاحب عرض یہ تھی کہ خلیفہ راشد سب قریشی تھے ؟ جواب جی ہاں سارے خلفائے راشدین قریشی تھے ، کیونکہ شرعی طور پر خلافت کے لیے قریشی ہونا شرط ہے ۔ حدیث پاک میں ہے ”لا یزال الدين قائما حتى تقوم الساعة، أو يكون عليكم اثنا عشر خليفة، كلهم من قريش ترجمه : دین ہمیشہ قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے یا تم پر بارہ خلفا ہوں، جو تمام کے تمام قریش سے ہوں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.