Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آنکھ کے زنا کا کیا مطلب ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد نور المصطفی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5117-WAT
- Issued
- 03 محرم الحرام 1448ھ / 19 جون 2026ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم آنکھ کے زنا کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال ایک حدیث پاک ہے کہ : آ نکھ کا زنا بدنگاہی ہے ۔ " اس کا کیا مطلب ہے ؟ جواب مذکورہ بالا حدیث پاک میں جو بدنگاہی کو زنا قرار دیا گیا ہے ، یہ مجاز ہے ، یعنی حقیقی زنا مراد نہیں ہے ، کہ حقیقی زنا تو شرمگاہ کو حرام شرمگاہ میں داخل کرنے سے ہوتا ہے ، لیکن چونکہ بدنگاہی، اس حقیقی زنا کا سبب بنتی ہے ، اس لیے مجازا اسے زنا سے تعبیر کیا گیا ہے ۔ مسند احمد وغیرہ کثیر کتب احادیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” فالعین زناها النظر آ نکھ کا بدنگاہی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.