Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوٰۃ میں ملی چیز کو آگے گفٹ کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زکوۃ میں ملی ہوئی چیز آگے گفٹ دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر ہمیں کوئی سوٹ یا رقم زکوۃ میں ملے ، تو پھر ہم وہ کسی کو گفٹ کر سکتے ہیں ؟ جواب اگر آپ مستحق زکوۃ ہیں ( یعنی غیر ہاشمی ہیں اور شرعی فقیر بھی ہیں)، اور آپ کو کسی کی جانب سے زکوۃ میں سوٹ یا رقم ملی ، اور آپ کا اس پر مکمل طور پر قبضہ بھی ہو گیا، تو آپ اس کے مالک ہیں ، جو چاہیں کر سکتے ہیں ، آپ چاہیں ، تو اسے خود استعمال کریں، اور چاہیں تو کسی اور کو گفٹ وغیرہ کر دیں ، جبکہ گفٹ وغیرہ کرنے کی اہلیت آپ میں موجود ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.