Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تلاوتِ قرآن مجید میں تجوید کا خیال رکھنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیرون نماز تلاوت قرآن مجید میں تجوید کا خیال رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ کیا قرآن کریم کی تلاوت میں تجوید کا لحاظ ہر جگہ رکھنا ضروری ہے یا صرف نماز میں رکھنا ہوگا ؟ جواب قرآن کریم کی تلاوت میں تجوید کے ضروری قواعد ( مثلا حروف کے مخارج اور ضروری صفات و غیرہ کو درست ادا کرنا ) صرف نماز ہی کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ نماز کے اندر اور باہر ، ہر حال میں ان کا لحاظ رکھنا ضروری ہے، کیونکہ قرآن کریم کو بہر صورت اسی طرح پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے ، جس طرح وہ نازل ہوا ہے ، اور اس طرح پڑھنے کے لیے تجوید کا لحاظ رکھنا ہو گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.